لاہور (نیوز رپورٹر) کرونا کے باعث ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات ملتوی کئے گئے۔ یو ایچ ایس نے امتحانات کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس امتحانات 13 جنوری سے شروع ہوں گے۔ تھرڈ پروفیشنل بی ڈی ایس امتحانات 14 جنوری سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے باعث ملتوی کیے گئے ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ یو ایچ ایس نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس امتحانات 13 جنوری سے شروع ہوں گے۔ تھرڈ پروفیشنل بی ڈی ایس امتحانات 14 جنوری سے شروع ہوں گے۔ حکومتی ہدایات کے مطابق دسمبر میں ہونے والے امتحانات ملتوی کیے گئے۔
کرونا کے باعث ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات ملتوی
Dec 08, 2020