گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)سابق سی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ محمد افضل شاہد کو پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کلاسکے تعینات کردیا گیامحکمہ سکولز پنجاب نے ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے ان کی تقرری خالی پوسٹ پر عمل میں لائی گئی ہے محمد افضل شاھد نے پرنسپل کا چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے ۔
افضل شاہدپرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کلاسکے تعینات
Dec 08, 2020