پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا  مندی کارجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں 137 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 42ہزار کی حد سے بھی نیچے چلا گیا۔مارکیٹ 137 پوائنٹس کی کمی سے 41ہزار 977 پر کاروبار ہوا۔ گذشتہ روز مارکیٹ 91 پوائنٹس کی کمی سے 42,115 پر بندہوئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن