کراچی‘ ڈاکٹر محمودالحسن  ڈینگی کے باعث انتقال کرگئے


کراچی (نیوزرپورٹر)  ڈینگی وائرس سے متاثرہ جناح اسپتال کے ڈاکٹر محمودالحسن انتقال کرگئے  جس کے بعد سندھ میں رواں سال ڈینگی سے انتقال کرنیوالوں کی تعداد 26 ہوگئی۔  ایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹر محمودالحسن جناح اسپتال میں تعینات تھے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے کے دوران سندھ میں ڈینگی کے مزید27 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سندھ میں رواں سال ڈینگی سے انتقال کرنیوالوں کی تعداد 26 اور ڈینگی سے متاثرہ افرادکی تعداد6ہزار 146ہوگئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن