سمبڑیال:دعویٰ دائرکرنے کی رنجش سابقہ برادرنسبتی کو گولی مار کر زخمی کردیا

سمبڑیال(نمائندہ نوائے وقت)میاں بیوی کی علیحدگی پر سامان جہیز ،نابالغ بچوں کے خرچہ کا دعویٰ دائرکرنے کی رنجش پر سابقہ داماد کا سابقہ برادرنسبتی کو گولی مار کر زخمی کرنے پر سابقہ خوشدامن کی درخواست پر سات ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔  محلہ دارالسلام کی  خاتون عذراشاہین کی درخواست پر سابق داماد ایازاشرف اوراس کے دوحقیقی بھایئوں محمد قیس ، زبیر  اوراس کے بھتیجے حمزہ قیس اورتین نامعلوم ملزمان کے خلاف محلہ شیراںآباد میں واقع حویلی میں موجود پسر حقیقی محمد سعید کو گولی مار کر زخمی کرنے پر مقدمہ درج کروادیا ۔

ای پیپر دی نیشن