ڈسکہ:شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے چار ملزم گرفتار

Dec 08, 2021

ڈسکہ(نامہ نگار/نمائندہ خصوصی)شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے چار ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس کومخبرخاص نے اطلاع دی کہ بمبانوالہ میں ملزمان نعمان ‘شیریار‘سفیان اور عاشر شراب پی کر غل غپاڑہ کررہے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر چاروں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزیدخبریں