لاہور(اپنے نامہ نگار سے )لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں عمر قید کے مجرم کی اپیل منظور کر لی۔ عدالت نے ناکافی گواہوں اور ثبوتوں کی بناء پرملزم اکرم کو بری کردیا۔ٹرائل عدالت نے نواز نامی شخص کے قتل کے الزام میں ملزم اکرم کو عمرقید کی سزاء کا حکم سنایا تھا۔ملزم پرادھار رقم واپس مانگنے پرنواز کااپنے ڈیرے پربلاکرقتل کرنے کاالزام تھا۔
ہائیکورٹ: قتل کے مقدمے میں عمر قید کے مجرم کی اپیل منظور
Dec 08, 2021