جعل سازی کیس: ملزم علی عمار خان کی عبوری ضمانت میں 16 دسمبرتک توسیع

Dec 08, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جعل سازی کیس میں عبوری ضمانت کیلئے پیش ہونے والا جعلی وکیل علی عمار وکلاء کے ہتھے چڑھ گیا۔ ایک خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ہی اس کے چہرے پر سیاہی مل دی اور تھپڑ مارے۔ عدالت نے ملزم علی عمار خان کی عبوری ضمانت میں 16 دسمبرتک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرپولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

مزیدخبریں