ہیڈراجکاں( نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے ایم پی اے ڈاکٹر محمد افضل، ایم پی اے احسان الحق چوہدری اور اے سی یزمان محمد شاہد کھوکھر نے ڈی ڈی او یزمان کی بلڈنگ کی۔ افتتاحی تقریب اور سپورٹس گالا یزمان میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، گلدستے پیش کئے، تقریب میں یزمان کے بہترین سکولوں کے بہترین اساتذہ اور بہتر ین کھلاڑی نے شرکت کی،مہمان خصوصی نے طلباء اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کئے۔ آخر میں مہمانوں کو ڈپٹی ڈی او یزمان چوہدری محمد اکرم نے یاد گار شیلڈ پیش کیں۔