امریکا کا بیجنگ سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ

Dec 08, 2021

ملتان (سپورٹس ڈیسک)امریکا نے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس 2022 کا سفارتی بائیکاٹ کرتے ہوئے کسی بھی امریکی عہدیدار کو نہ بھیجنے کا اعلان کیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائیگا۔بیجنگ ونٹراولمپکس فروری میں شروع ہوں گے۔

مزیدخبریں