لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیشی بیٹر نجم الحسن شنتو نے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑی جارحانہ نہیں کھیلے ‘پچ آسان نہیں ‘ہمارے لئے ایک ہی راستہ ہے کہ شکیب اور تیج اچھی پارٹنر شپ لگائیں‘میچ بچانا ہے تو دوسری اننگز میں غلطیاں نہیں دہرانا ہوگی ۔ پاکستان ٹیم نے ہماری نسبت اچھا کھیل پیش کیا ہے ۔
میچ بچانا ہے تو پارٹنر شپ لگانا ہوگی : نجم الحسن شنتو
Dec 08, 2021