لاہور (سپورٹس رپورٹر) جونیئر ورلڈکپ میں شرکت کے بعد قومی ہاکی ٹیم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئی ۔ بھوبنیشور میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے گیارہویں پوزیشن حاصل کی۔قومی جونیئرہاکی سکواڈ کوپی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر سے لاہور میں ملاقات کرے گا۔
قومی جونیئر ہاکی ٹیم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئی
Dec 08, 2021