عالمی ٹیکنالوجی تعاون اور مشترکہ چیلنجزسے نمٹنے کیلئے ٹرسٹن ٹیک سمٹ  

Dec 08, 2021

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ہو اوے پاکستان کے زیر اہتمام عالمی اشتراک کیلئے عالمی ٹیکنالوجی تعاون اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ٹرسٹن ٹیک سمٹ2021 کا آن لائن انعقاد ۔ تقر یب میںچیئرمین جارج ایچ ڈبلیو نیل بش، سابق ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ٹی او پاسکل لیمی،2018 کے اقتصادیات کے نوبل انعام یافتہ ولیم نورڈاس،سیان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایچ ای ستویندر سنگھ، ناساکے شمسی نظام کے سفیر ڈیرک پِٹس،ہو اوے کے نائب صدرا ور ہو اوے ڈیجیٹل پاور کے صدرHou Jinlong نے خصو صی شرکت کی ۔مقررین نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ انسانیت ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جس میں مفادات، تقدیر اور مستقبل سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں