زنجیروں میں بندھا  طالب علم ذھنی معذور بن گیا

 تھرپارکر(نامہ نگار)تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے نواحی گائوں رڑیارو میں طالب علم دیوان کٹو مل ذھنی معذور بن گیا ہے، ذھنی توازن درست نہ ہونے کے باعث عجیب و غریب حرکتیں کرنے پر ورثا نے چارپائی کے ساتھ زنجیروں میں جکڑ دیا ہے، اسی حوالے سے کٹومل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ: میرا ایک ہی بیٹا ہے جو ذھنی توازن کھو کر ذھنی معذور بن گیا ہے۔، غربت کے باعث بیٹے کا علاج نہیں کرو سکتا۔ انہوں نے حکومت و اہل انسانیت لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میری مدد کی جائے اور بیٹے کا علاج کروایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...