کوڑے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی  نعش برآمد‘ کتے نوچتے رہے


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سنگدل ماں نے نومولود بچے کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا، جسے کتے نوچتے رہے۔ گکھڑ میں نامعلوم خاتون نے بچے کو شاپر میں ڈال کر کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا، گکھڑ منڈی پولیس نے نومولود کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن