اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر علوی نے پاکستان اور اومان کے مابین دوطرفہ تجارتی حجم میں خاطر خواہ اضافہ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے درمیان روابط کو فروغ دینا ہو گا۔
پاکستان، اومان کے مابین تجارتی حجم میں اضافے کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا: صدر
Dec 08, 2022