برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں حکومت کا تختہ اْلٹنے کی سازش کے شبہ میں سابق فوجیوں سمیت 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن سکیورٹی فورسز نے بغاوت اور ریاستی اداروں پر حملے کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
جرمنی: تختہ الٹنے کی سازش کا شبہ سابق فوجیوں سمیت 25 گرفتار
Dec 08, 2022