نائب صدرارجنٹائن کرسٹینا فرنانڈیز  کرپشن کیس میں تاحیات نا اہل

Dec 08, 2022


بیونس آئرس (این این آئی ) ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیز کو کرپشن کیس میں تاحیات نا اہل قرار دے دیا گیا۔ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیز کو کرپشن اور دھوکہ دہی کے الزامات میں قصوروار پایا گیا جس کے بعد  وفاقی عدالت نے انہیں 6 سال قید کی سزا سناتے ہوئے تاحیات عوامی عہدہ رکھنے کیلئے نا اہل قرار دے دیا ہے۔

مزیدخبریں