بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کو رقم وصولی کی ہدایت


لاہور (نامہ نگار) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل خواتین کو رقم وصولی کی ہدایت کی گئی ہے۔ پروگرام کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اصغر بشیر وڑائچ نے کہا جن مستحق خواتین کو 8171 کی طرف سے پیغام وصول ہو چکا ہے۔ ابھی تک پیسے وصولی نہیں کئے تو ان سے التماس ہے وہ (بی آئی ایس پی) کے دفتر بی ون بلاک نزد اکبر چوک ٹاؤن شپ سے رابطہ کریں۔ کسی کو کمیشن نہ دیں اپنی پوری رقم 7 یا 14 ہزار وصول کریں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...