فیروز والہ : محنت کش کا بیٹا اغواء


فیروزوالہ( نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک میں نامعلوم افراد نے محنت کش محمد اشرف کے 7 سالہ بیٹے محمد محسن کو اغوا کرلیا فرار ہوگئے فیکٹری ایریا پولیس نے محمد اشرف  کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...