اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)قومی ادارہ صحت کا ملازم تیز رفتار ہائی ایس وےگن اور نوجوان ٹرک کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگئے تھانہ رمنا کو محمد شاہ زیب نے بتایا کہ جی ٹین فور میں قومی ادارہ صحت کے آفیسر کا ملازم سید محمد اپنے موٹر سائیکل پر جا رہا تھا جسے تیز رفتار ہائی ایس وےگن نے ٹکر ماردی جو شدید زخمی ہو گیا اسے ہسپتال پہنچایا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگےا ٹیوٹاہائی ایس کو ڈرائیور محمد شاہ چلا رہا تھاتھانہ شہزاد ٹاﺅن کو نسیم اختر نے بتایا کہ نئی آبادی میں مےرا بیٹا کاشف محمودروڈ کراس کر رہا تھا ۔