ملی یکجہتی کونسل آزاد کشمیرکی تنظیم نو


اسلام آباد(نا مہ نگار)ملی یکجہتی کونسل آزاد کشمیر کا اہم اجلاس زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ منعقد ہوا جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر شیرازی، سید ثاقب اکبر اور دیگر مذہبی جماعتوں کے راہنما شریک تھے اس موقع پر تنظیم نو کے ذریعے ملی یکجہتی کونسل آزاد کشمیر کے صدر، جنرل سیکرٹری اور کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن