سینیٹر امام الدین شوقین سے ایس ایس پی سانگھڑ کی ملاقات


ٹنڈوآدم (نامہ نگار) چیئرمین آئل اینڈ گیس سوشل ڈےولپمنٹ کمیٹی سانگھڑ سینیٹر امام الدین شوقین کی پاپولر فارم ہاوس پر ایس ایس پی سانگھڑ بشیر احمد بروھی سے ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی اپنے فارم ہاوس میں ایس ایس پی سانگھڑ بشیر احمد بروھی سے ملاقات کی ٹنڈوآدم سمیت ضلع سانگھڑ میں لوٹ مار اور شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کی۔ ایس ایس پی سانگھڑ نے اپنی جانب سے پورے ضلع سانگھڑ میں امن و امان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے کی مکمل یقین دھانی کروائی۔ اس موقع پر وارڈ 16 کے کونسلر ملک زوالفقار علی روشن، کالج و اسپتال کے ڈائریکٹر حاجی قطب الدین شیخ، میر مظفر بروھی، نذیراحمد بروھی، وھاب انصاری، حاجی انور عباسی و دیگر افراد موجود تھے۔
سینیٹر امام

ای پیپر دی نیشن