لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے387روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سے258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے182روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔