فیم پبلیکن کپ: دوسرے مرحلے  کا اریج ایف سی کی فتح سے آغاز



لاہور (سپورٹس رپورٹر)فیم فٹ بال کلب ماڈل ٹاون کے زیر اہتمام جاری ’’فیم پبلیکن کپ2022‘‘کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ پہلے میچ میں اریج فٹ بال کلب نے حریف ٹیم نشاط ایف سی کو صفر کے مقابلے دو گولز سے شکست دے کر پری کواٹر فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔
 آج ایونٹ میں باٹا ایف سی اور لاہور سٹی فٹ بال کلب شام چھ بجے مدمقابل ہونگے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...