لاہور(سپورٹس رپورٹر) مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی نے اپنی ٹیم کو پہلی بار ایونٹ کے کواٹر فائنل میں پہنچادیا۔اشرف حکیمی 4 نومبر 1988 کو سپین کے شہر میڈرڈ میں پیدا ہوئے، وہ دوہری شہریت کے حامل مراکشی فٹبالر ہیں۔ انہوں نے سپین کی طرف سے فٹبال کھیلنے کے بجائے اپنے اباؤ اجداد کے ملک مراکش سے کھیلنے کو ترجیع دی۔مراکش نے 0-3 سے کامیابی حاصل کی اور اشرف حکیمی بھاگ کر شائقین میں سب کو چھوڑ کر اپنی والدہ کے پاس پہنچے۔
دہری شہریت کے حامل مراکشی فٹبالر اشرف حکیمی ا سپین میں پید اہوئے
Dec 08, 2022