اسلام آ باد (آئی ای پی ) تاجر رہ ما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ ے کہا ہے کہ سیلاب سے زرعی معیشت تباہ ہو چکی ہے اس لئے بی ک حکومت اور بڑے بز س گروپس کے ساتھ زرعی شعبہ کو بھی قرضے دیں تاکہ کروڑوں افراد پر مشتمل ملکی معیشت کے اس سب سے بڑے شعبہ کی جلد بحالی ممک ہو۔اس وقت حکومت کی آمد ی اور اخراجات میں بہت زیادہ فرق ہے جسے کمرشل بی کوں سے بھاری شرح سود پر قرضے لے کر پورا کیا جا رہا ہے۔ا قرضوں کی رسک کی شرح صفر ہو ے کی وجہ سے بی ک بھی خوش ہیں۔ شاہد رشید بٹ ے یہاں جاری ہو ے والے ایک بیا میں کہا کہ بی ک حکومت کے بعدبڑے بز س گروپس کو قرضے دے رہے ہیں جس کی وجہ سے زراعت اور ایس ایم ایز ظر ا داز ہو رہے ہیں۔
سیلاب سے معیشت تباہ ہو چکی ہے ، شاہد رشید بٹن
Dec 08, 2022