تحریک انصاف کا طاہر انور واہلہ، شیخ خرم، سلمان خان بھابھہ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

Dec 08, 2022


کرم پور ( نامہ نگار)  تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو اپنی تجاویز پیش کی ہیں کہ ضلع ہاڑی کے حلقہ این اے ( قومی اسمبلی 158)میں چوہدری طاہر انور واہلہ کو اور پی پی (صوبائی اسمبلی )233میں شیخ خرم اور حلقہ پی پی ( صوبائی اسمبلی ) 234میں سلمان خان بھابھہ کو ٹکٹ دئے جائیں ۔ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے چیئرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری اسد عمر نے بھی حامی بھر لی ہے۔ 

مزیدخبریں