لودھراں(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی اومحمد کاشف اسلم کا ڈسٹرکٹ جیل لودہراں کا وزٹ۔ سپرنٹنڈنٹ جیل محمد ایوب نے ڈی پی اومحمد کاشف اسلم کا استقبال کیا اورجیل پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ کچن اسیران، جیل ہسپتال اور ڈسپنسری کا جائزہ کھانے کے معیار کو چیک کیا۔