خان گڑھ ( نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس کے حکم پر سب انسپکٹر سے انسپکٹر پرموٹ ہونے والے خان عبدالکریم کھوسہ نے پرموشن کے رینک اپنے والدین سے لگوا لیئے انہوں نے اپنے گھر میں پارٹی رکھی اور اپنے والد خان محمد کھوسہ اور والدہ سے پرموشن کے بیج لگوائے
9م