گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) سابق ایم پی اے و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف میاں محمد ارقم خان کے بہنوئی کی وفات پر چوہدری بلال اعجاز سابق ایم این اے ،عمیرپرویز ورک امیدوار پی پی 55,علی وکیل خاں امیدوار پی پی 57,بلال ناصر چیمہ ضلعی جنرل سیکرٹری ،سردار محمد غیاث خاں، حاجی رانا نثار احمد ،میاں محمد جاوید چوہدری ،چوہدری محمد امین گورایہ،رانا ناصر محمود خاں، صائم شہزاد گجر،قیصر عمران ورک،رانا فقیر حسین ،امتیاز اصغر خاں،رانا شبیر حیدر مبارک عمران ٹھیکیدار افضل سردار اکبر نمبردار رانا غوث محمد خان چوہدری قیصر سرا رانا محمد الیاس چوہدری سلطان گاندھی عوامی خادم خرم شہزاد بٹ عاطف نذیر سیکھو ،رانا طیب شمشاد،محمد اکرم گادی، خالد نزیر مصطفائی ،شہبازآشر پڈھیار ،چوہدری عثمان ظفر منڈ، ثنا اللہ صافی حاجی رحیم خان چودھری عظمت میتلا چوہدری عنصر نت میاں جمیل تحسین بٹ سردار منظور انجم رانا محمد شھباز خادم حسین آدھی چوہدری سرفراز احمد وڑائچ رانا محمد اصغر چوہدری عاقب عظیم سمیت مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ۔