کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی کے بعد ڈالر 283.75 روپے پر آگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 284 روپے 12 پیسے تھا۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت کمی
Dec 08, 2023 | 11:43