ڈالر 283 روپے 87 پیسے کا ہو کر بند

Dec 08, 2023 | 21:24

ویب ڈیسک

کاروبار کے آغاز سے ہی آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا تھا۔

آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 87 پیسے کا ہو گیا۔

رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں