کوہ پیمائی کے اپنی نوعیت کے انوکھے مقابلے بیجنگ کے نواحی پہاڑوں پرمنعقد ہوئے۔ برف سے ڈھکےپہاڑوں کو سرکرنے کے ان مقابلوں کو دیکھنے کےلئےمقامی افراد اور سیاحوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔سومیٹر بلندی سر کرنے کی یہ دوڑ کوانگ نامی کوہ پیماء نےمقابلےکےایک سو شرکاء کوشکست دے کر اپنے نام کر لی