ذرائع کے مطابق پشين کے علاقے شير غنڈی کے قريب پاک فضائیہ کا تربيتی طيارہ معمول کی پروازپرتھا کہ اچانک فنی خرابی کے باعث گرکرتباہ ہو گيا۔اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظاميہ موقع پر پہنچ گئی اورعلاقے کو گھيرے ميں لے لیا۔ حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی شہید ہوگیا۔