جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ہوا۔ دوروز کا وقفہ ےوم ےک جہتی کشمےر کی وجہ سے کےا گےا لےکن ےوم ےک جہتی کشمےر کی آڑ مےں قومی اسمبلی مےں کی دو چھٹےاں کر دی گئےں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو رہا ہے اور ےہ اجلاس دوبارہ 18فروری کو ہو گا حکومت نے اس بات کا عندےہ دےا ہے 18فروری کے اجلاس مےں” بہاولپور جنوبی پنجاب“ کا بل پیش کرنے کا پرو گرام بناےا ہے۔ مسلم لےگ (ن) موجودہ صورت حال مےں چوکنا ہو گئی ہے اورہر قسم کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے تےار ہے تاہم وفاقی وزارت قانون و انصاف کے ذرائع کے مطابق آج سےنےٹ مےں حکومت پنجاب کا نےا صوبہ بنانے کے لئے آج سےنےٹ مےں آئےنی ترمےمی لا سکتی ہے۔ پچھلے کئی روز سے پارلےمنٹ کی راہدارےوں مےں عام انتخابات کے التوا اور الےکشن کمےشن کو تحلےل کرانے کی خواہشمند عناصر کی سرگرمےاں موضوع گفتگو بنی ہوئی ہےں۔ حاضری ماےوس کن تھی وزےر اعظم ،اپوزےشن لےڈر سمےت بےشتر جماعتوں کے پارلےمانی لےڈرزاور وزراءکی فوج ظفر موج بھی موجود نہ ہونے سے اےوان” سائےں سائےں “ کر رہا تھا۔