کراچی: ڈیفنس میں نامعلوم افراد کا نادرا دفتر پر دھاوا، عملے پر تشدد، توڑ پھوڑ کی گئی

 کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نثار شہید پارک کے قریب نامعلوم افراد نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ نادرا ذرائع کے مطابق حملہ آور سیاسی جماعت کے کارکن تھے اور انہوں نے معمولی تنازعہ پر عملے کو تشدد کا نشانہ اور توڑ پھوڑ شروع کردی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...