لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے کیلئے آج جمعہ کو پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان طے شدہ ملاقات ملتوی ہو گئی۔
پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ پر مذاکرات کیلئے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی آج ہونیوالی ملاقات ملتوی
Feb 08, 2013