لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ممبر پنجاب اسمبلی میاں نویدانجم نے کہا ہے کہ صدر اور وزیراعظم کا رویہ ''کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے'' کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران سیاسی شہادت کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ حکمرانوں نے جو بویا تھا وہ کاٹنے کا وقت آگیا، پاکستان کا کوئی محب وطن ادارہ ارباب اقتدار کے ماورائے آئین اقدامات میں حصہ دار نہیں بنے گا۔
صدر، وزیراعظم کا رویہ ”کھیلیں گے نہ کھیلنے دینگے“ کے مترادف ہے: نوید انجم
Feb 08, 2013