کم عمر چینی لڑکی کا راڈز کے نیچے تیزرفتار لمبو سکیٹنگ کا مظاہرہ

بیجنگ (نوائے وقت نیوز) سکیٹنگ کا مظاہرہ اپنی نوعیت کا مشکل ترین کھیل ہے تاہم ایک چینی لڑکی نے اس میں مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا ہے۔ووژوک لڑکی نے راڈز کی50میٹر (164فٹ)لمبی قطار کے نیچے سے اپنے جسم کو سمیٹ کر صرف 7.97 سیکنڈ میں یہ فاصلہ طے کیا۔

ای پیپر دی نیشن