نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بنگلہ دیش میں جنگی ٹربیونل کی جماعت اسلامی کے رہنما¶ں کی سزا¶ں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا فیئر ٹرائل یقینی بنایا جائے۔
بنگلہ دیش : فیئر ٹرائل یقینی بنایا جائے : ماہرین اقوام متحدہ ‘سزاوں پر تشویش
Feb 08, 2013