واشنگٹن (اے ایف پی) پینٹاگون کے سربراہ لیون پنیٹا نے کہا ہے امریکی فوج امدادی سروس نہیں دنیا میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں اسے وہاں بھیج دیا جائے۔ لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی سفارتخانے پر حملے کے بارے میں کوئی پیشگی اطلاع نہیں ملی تھی۔
بن غازی حملے کی کوئی پیشگی اطلاع نہیں تھی: لیون پنیٹا
Feb 08, 2013