قائدآباد (آن لائن) محمد عزیر خان کم عمر ترین پارلیمنٹ رکن بن گئے۔ خوشاب کے حلقہ این سے 69سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمد عزیر خان واحد کم ترین عمر ممبر ہیں جواس وقت تمام اراکین قومی اسمبلی میں عمر کے لحاظ سے سب سے کم عمر ہیں۔
قائدآباد: این اے 69 سے منتخب محمد عزیر خان کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ بن گئے
Feb 08, 2014