شائقین اب بڑھکوں والی نہیں اصلاحی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں: بابر علی

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار بابر علی نے کہا ہے کہ شائقین اب بڑھکوں والی نہیں بلکہ اصلاح پر مبنی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں‘ اگر بھارت کا مقابلہ کرنا ہے تو پھر ہمیں بھی جدید تقاضوں کے مطابق فلم انڈسٹری کو آگے لیکر جانا ہو گا۔ فلمیں پسند کرنیوالے شائقین بھی بدل رہے ہیں اور اب شائقین بھڑکوں والی فلمیں دیکھنے کی بجائے اصلاحی فلموں کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے بھارت کا مقابلہ کرنا ہے تو ہمیں جدید تقاضوں کے مطابق چلنا ہو گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...