گوجرانوالہ : میراتھن ریس آج ہو گی

Feb 08, 2014

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ پنجاب یوتھ فیسٹیول2014 ء کے سلسلے میں کل بروز ہفتہ 8 فروری 2 بجے دوپہر میراتھن ریس کا افتتاح کریں گے جو راہولی گیٹ سے شروع ہوکر ڈی سی کا لونی گرڈ سٹیشن تک اختتام پذیر ہو گی جس میں جنرل  پبلک اور سکولوں و  کالجوں کے طلباء حصہ لیں گے۔

مزیدخبریں