اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر کے سامنے سے بھی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں رکاوٹیں دور کرنے کا عمل جاری رکھا اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر کے سامنے سے بھی رکاوٹیں ہٹائیں۔ اقدام سپریم کورٹ کی جانب سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم کے بعد سامنے آیا۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
Feb 08, 2015