ڈی آئی خان میں ایک ہفتے سے نافذ کرفیو ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

ڈی آئی خان( صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں ایک ہفتے سے نافذ کرفیوختم کر دیا گیا۔جس کے بعد ہفتہ سے بند سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ڈ ی آئی خان کے علاقے کولاچی میں سکیورٹی فورسز نے ایک ہفتہ قبل شدت پسندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے بعد غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کر دیا تھا جس کو ختم کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن