شاری کورڈیم پراجیکٹ کے 5مغوی ملازمین رہا کر دیئے گئے

کوئٹہ(نوائے وقت نیوز)شاری کورڈیم پراجیکٹ کے 5مغوی ملازمین رہا کر دیئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر لیسنی کے مطابق اغوا کاروں نے مغویوں کو کیج کے علاقے بل نگور کے مقام پر چھوڑ دیا۔ اغوا کاروں نے ایک مغوی کو 2روز قبل رہا کر دیا تھا۔ ساری کورڈیم پراجیکٹ کے 6اہلکار 6فروری کو پسنی سے اغواء کئے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...