سانحہ شکار پور، تفتیشی ٹیموں نے دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ چلا لیا

Feb 08, 2015

شکارپور (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ شکار پور کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تفتیشی ٹیموں نے دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ چلا لیا۔ ملزم عثمان کرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ وزارت داخلہ نے صوبوں کو ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کر دی۔

مزیدخبریں