حیدر آباد (نوائے وقت نیوز) فرید ایکسپریس کی ایک بوگی ریلوے سٹیشن پرپٹڑی سے اتر گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بابا فرید ایکسپریس لاہور سے کراچی جا رہی تھی۔
بوگی
فرید ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Feb 08, 2015